the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی

 

امریکی صدر براک اوباما نےکہ اسرائیل کا دفاع امریکا کی اولین ترجیح ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بینجامن نیتن یاہو نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر براک اوباما سے ملاقات کی، ملاقات میں دونوں سربراہان نے طویل مدت سے قائم باہمی فوجی اور سیکیورٹی سے اتحاد کا اعادہ کیا۔ اوباما نے کہا کہ اسرائیل کی سلامتی ان کی خارجہ پالیسی کا اولین مقصد ہے۔ ملاقات کے دوران امریکا اور اسرائیل کے



درمیان 30 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدے بھی طے پائے ہیں۔ اس کے علاوہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی فوجی امداد بڑھانے کے لیے کہا ہے، جسے 3 ارب ڈالر سے بڑھا کر 5 ارب ڈالر سالانہ تک کیا جاسکتا ہے۔

اوباما کے قومی سلامتی کے معاون مشیر، بین رہوڈز کا کہنا تھا کہ سکیورٹی کے غیریقینی ماحول میں امریکا اسرائیل اور اس کی سیکیورٹی کے لیے اپنی طویل مدتی عزم کی جانب آگے بڑھ رہا ہے اور ہم ایک ایسا پیکیج ترتیب دے رہے ہیں کہ جس کا تعلق ایسے خطرات اور چیلنجوں سے ہے جو آئندہ عشرے کے دوران اسرائیل کو لاحق ہوں گے۔

 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.